حدیث شریف
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اعمال صالحہ میں جلدی کرو اس سے پہلے کہ اندھیری رات کی طرح فتنے تم لوگوں کو گھیر لیں جن میں انسان صبح مومن اور شام کو کافر ہو جائے گا پھر شام کو مومن ہوگا لیکن صبح تک کافر ہو جائے گا اور اپنے دین کو دنیا کے تھوڑے سے مال کے عوض بیچ دے گا یہ حدیث حسن صحیح ہے.

ترمذی شریف حدیث نمبر (2309)
HADSI SHARIF
Allah k rasool sallallahu alyhi va sallam ne farmaya " nek aamaak karne me jaldi karo is se pahle k andheri raat ki tarah fitne tum ko gher len jin me insaan subah ko momin hoga aur sham ko kafir ,aur shaam ko momin hoga aur subah tak kafir hojayega aur apne deen ko dunya k thodhe se maal k badle bech dega ."
TIRMIZI SHARI KITABUL FITAN.H.NO.(2309)
Best Naat O Qirat Of All Time
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.